ویرات کوہلی دنیا کے نمبر ون کھلاڑی

فٹنس کے لحاظ سے بھی اور بیٹنگ کے لحاظ سے بھی۔ انگلینڈ کے خلاف ہونے والی سیریز میں ویرات کوہلی نے زبردست پرفارمینس کا مظاہرہ کیا۔
ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز میں شاندار اننگز کھیلی۔ ٹیسٹ سیریز میں خاطر خواہ کارکردگی کا مظاہرہ نہیں کر سکے، مگر ان کی کپتانی میں انڈیا نے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کو تینوں فارمیٹ میں ناک آؤٹ کردیا۔ویرات کوہلی کا انٹرویو کےدوران کہنا تھا کہ کافی ٹف باؤلر ان کے کریئر میں آئے ہیں، جن میں ایک محمد عامر بھی ہیں، لیکن مجھے انگلینڈ کرکٹ ٹیم کے پاکستانی نژاد باؤلر عادل رشید نے تنگ کیا ہے، اور کوئی نہیں کر سکا۔ٹیسٹ ، ون ڈے اور ٹی ٹونٹی سیریز میں اکثر وہ عادل رشید کے ہاتھوں آؤٹ ہوتے رہے ہیں، عادل رشید نے اس دورے کےدوران ویرات کوہلی کو 5 مرتبہ آوٹ کیا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں