ٹوٹل پٹرول کی سیل میں کمی

فرانس کے خلاف سرگودھا کے عوام اپنی نفرت کا اظہار اس طرح کر رہے ہیں کہ خیام چوک میں ٹوٹل پمپ کی سیل یومیہ 28 ہزار لٹر سے کم ہو کر 8 ہزار لٹر رہ گئی ہے..
اسی طرح ضلع بھر اور ملک بھر میں ٹوٹل پٹرولیم کی سیل میں 50 سے 70 فیصد کمی ہو ئی ہے. دنیا بھر کے علما کرام اور مسلمان اسی جذبے کا اظہار کرتے ہوئے فرانس کی تمام اشیاء کا بائیکاٹ کریں تو فرانس کی معیشت دھڑام سے گر جائے گی.اس وقت عالم اسلام کے پاس ایک واحد ہتھیار یہی ہے جس سے ہم اپنے دشمن کو خاموشی سے بڑا نقصان پہنچا سکتے ہیں. اس عظیم کاوش پر میں سرگودھا کے عوام کو سلام پیش کرتا ہوں اور امید ہے اس کام میں تیزی آئے گی. فرانس کی دیگر مصنوعات کا بھی بائیکاٹ ہو گا. علما کرام جمعہ کے خطبات میں اس پر تفصیلی روشنی ڈالیں. اور فرانسیسی مصنوعات کو مشتہر کیا جائے.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں