ٹکرز 11/03/21

قیصر شریف سیکرٹری اطلاعات جماعت اسلامی پاکستان

لاہور: چئیرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو کا امیر جماعت اسلامی سراج الحق کو ٹیلی فون، قیصرشریف
لاہور:دونوں رہنماوں کا موجودہ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال، ترجمان جماعت اسلامی
لاہور: بلاول بھٹو کی سراج الحق سے چیئرمین سینیٹ کے انتخاب میں تعاون کی درخواست، قیصر شریف
لاہور:امیر جماعت اسلامی پارٹی رہنماؤں سے مشاورت کے بعد فیصلہ کریں گے، ترجمان جماعت اسلامی
لاہور: سابق چیئرمین سینیٹ رضا ربانی کا بھی سراج الحق سے رابطہ، ووٹ کی درخواست، قیصر شریف
لاہور:ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار مولانا عبدالغفور حیدری کی سراج الحق سے ملاقات ، ووٹ کی درخواست ،ترجمان جماعت اسلامی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں