ٹیچرز اور طالبات کے کرونا ٹیسٹ مثبت

وہاڑی: گورنمنٹ گرلز ہائی سکولز وہاڑی اور میلسی میں 15 ٹیچرز اور طالبات کے کرونا ٹیسٹ مثبت

وہاڑی: دونوں سکولوں کو 10 روز کےلئے بند کر دیا گیا ، سی ای او ایجوکیشن صہیب عمران

وہاڑی: گذشتہ 24 گھنٹے کے دوران ضلع بھر میں کرونا مریضوں کی تعداد 243 ہو گئی

وہاڑی: بورےوالا میں 123، وہاڑی میں 73 اور میلسی میں 47 مریض ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر وہاڑی

وہاڑی: اب تک 28789 مشتبہ مریضوں میں سے 25735 منفی اور 1692 پازیٹو ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر وہاڑی

وہاڑی: 1362رپورٹس کا انتظار ہے اب تک کرونا وائرس سے 32 اموات ہو چکی ہیں۔ ڈپٹی کمشنر وہاڑی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں