ٹی ایل پی اور حکومتی ٹیم میں مذاکرات کا دوسرا دور ختم

تیسرا دور رات 10 بجے شروع ہوگا، فواد چوہدری

مذاکرات کے دوسرے دور میں گورنر پنجاب اور وزیر قانون پنجاب نے حکومتی ٹیم کی نمائندگی کی، وفاقی وزیر

کالعدم جماعت تحریک لبیک پاکستان سے مذاکرات کا تیسرا دور رات 10 بجے شروع ہوگا، فواد چوہدری

وفاقی وزراءنور الحق قادری اور شیخ رشید احمد بھی شرکت کریں گے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات فواد چوہدری

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں