پابندی کے باوجود گٹکا فروخت کرنےوالا ملزم لوہاری گیٹ پولیس کی گرفت میں

ملزم کو گٹکا فروخت کرتے موقع سے گرفتار کیا,

ملزم عبدالجبار کے قبضہ سے گٹکا اور رقم وٹک برآمد مقدمہ درج,

نوجوان نسل کی بربادی کا سبب بننے والے عناصر کسی رعائیت کے مستحق نہیں, ایس ایچ او لوہاری گیٹ

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں