پابندی کے باوجود گٹکا فروخت کرنے والا ملزم گرفتار

لوہاری گیٹ پولیس کی کاروائی ملزم علی قیصر گرفتار,

ملزم کے قبضہ سے 20 کلو لیکوئیڈ فام میں مضر صحت گٹکا برآمد,

ملزم کے خلاف مقدمہ درج تفتیش جاری,

نوجوان نسل کی بربادی کا سبب بننے والے عناصر کسی رعائیت کے مستحق نہیں. ایس ایچ او لوہاری گیٹ

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں