پاکستانیو ہوشیار باش

بین الاقوامی کفار کی سازش ہمیشہ سے رہی ھے
کہ مسلمانوں کے مذہبی جذبات بھڑکا کر,
فائدہ وہ اٹھاتے رھے ہیں.
اب یہ کھیل وطن عذیذ میں بھی شروع ھو چکا ھے
فرانس میں شدت پسندوں کا دو مساجد پر حملہ اور شرانگیزی,
ایک مسجد پر Rennes اور دوسری مسجد پر Nantes کے علاقہ میں حملے کئے گئے ایک مسجد پر “کروسیڈ دوبارہ شروع ہو گا” کی تحریر بھی لکھی گئی
ھے,
مساجد کو آگ لگانا اور اس کے بعد کچھ اطلاعت ہیں کہ ایک منصوبہ بندی کے تحت پاکستان میں بھی مذہبی جذبات کا کھیل شروع ھونے والا ھے
ھم سب کو سوچ سمجھ کر کفار کی اس سازش کو سمجھنا ھے.
اس وقت پاک وطن کو باہر سے نہیں اندر سے ہرانے کی کوشش شروع ھو چکی ھے,
کچھ لوگ اندر سے بھی اس سازش میی شامل ھو سکتے نہیں بلکہ ھو چکے ہیں,
پاکستان اسلام کا قلعہ ھے اور امت مسلمہ کی آخری آمید ھے اس کی حفاظت ھم سب پہ فرض ھے,

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں