پاکستان اور دنیا میں آج کی خبروں اور صورتحال پر مختصر غور

‏‏‏کراچی میں شدید گرمی درجہ حرارت 43 ڈگری پر پہنچ گیا

ڈھاکہ سہ ملکی ٹی 20 بلائنڈ ٹورنامنٹ کے پہلے میچ میں پاکستان نے بھارت کو 58 رن سے ہرا دیا

امریکہ میں ہونے والی ماحولیانی کانفرنس میں پاکستان کو مدعو نہ کرنے پر وزیراعظم عمران خان حیران

سندھ میں 15 روز کے لیے پہلی سے آٹھویں کلاس تک سکول بند کرنے کی تجویز

لاہور سیشن عدالت نے جہانگیر ترین اور علی ترین کی پیشی عدالت نے 10 اپریل تک عبوری ضمانت قبول کرلی

حکومت نے 50 اور اس سے زائد عمر کے افراد کو ویکسین لگانے کا عمل شروع کر دیا ہے

شمالی وزیرستان میں سیکیورٹی فورسز کا دہشت گردوں کے خلاف آپریشن، دہشت گرد اشرف اللہ عرف طوفانی ہلاک

کورونا کے وار تیز گزشتہ 24 گھنٹوں میں 4723 نئے کیس رپورٹ اور اموات 84 ریکارڈ کی گئی

رمضان المبارک میں مساجد کے لئے کرونا کے حوالے سے ایس او پیز جاری کر دئیے

اسد عمر کی برطانیہ کی طرف سے پاکستان کو ریڈ لسٹ کرنے پر سوال کہ یہ چناؤ پاکستان کو سائنس کی بنیاد پر ریڈ لسٹ کیا گیا یا خارجہ پالیسی پر؟

ملتان 16 مریضوں کی بنائی پر ہیلتھ کئیر کمیشن نے تحقیقات شروع کر دی

وزیراعلیٰ پنجاب کے 21 ہزار سکول کی اپ گریڈیشن کا اعلان 295 ارب روپے خرچ کریں گے

رینجر ٹریننگ سنٹر کراچی میں بیسک ریکروٹ ٹریننگ کورس کی پاسنگ آؤٹ پریڈ

رمضان کا چاند 13 اپریل کی شام دیکھا جاسکے گا، 14 اپریل کو پہلا روزہ ہوگا’ , فواد چودھری

انٹرنیشنل

ایران نے مرحلہ وار پابندیوں کو ختم کرنے کی تجویز مسترد کر دی امریکہ ایک ساتھ ساری پابندیاں ختم کریں

بنگلہ دیش میں کورونا کے پیش نظر 1 ہفتے کے لیے مکمل لاک ڈاؤن
اٹلی: یومیہ 20 ہزار نئے متاثرین، ایسٹر پر تین روزہ سخت لاک ڈاؤن لاگو
برطانیہ میں کورونا کی ایسٹرا زینیکا ویکسین لگوانے والے سات افراد کی موت ڈاکٹرز
کے مطابق ویکسین کے فوائد نقصان سے کہیں زیادہ ہیں لوگ پریشان نہ ہوں

کشمیر

کشمیری اداکاروہدایت کار کا طارق شاہ کا انتقال وادی کے ارٹسٹوں کا اظہار غم

جموں وکشمیر: شوپیاں میں انکاؤنٹر شروع،

جموں وکشمیر کے صدر فاروق عبداللہ کو سرینگر ہسپتال میں ایڈمٹ کر دیا گیا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں