پاکستان سٹیزن پورٹل پر شکایات کے تناظر میں کاروائی۔

پاکستان سٹیزن پورٹل پر شکایات کے تناظر میں کاروائی۔
ترجمان موٹروے پولیس

آئی جی موٹروے نے پندرہ روزہ خصوصی مہم چلانے کی ہدایت کی۔
ترجمان موٹروے پولیس

7 ملین روپے سے زائد جرمانے عائد کئے گئے۔
ترجمان موٹروے پولیس

خصوصی مہم کے دوران 15597 گاڑیوں کے ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں پرچالان کئے گئے۔
ترجمان موٹروے پولیس

ٹریفک قوانین پر 4 ہزار سے زائد گاڑیوں کو بند کیا گیا۔
ترجمان موٹروے پولیس

136 عارضی تجاوزات ہٹادی گئیں.
ترجمان موٹروے پولیس

سنگین خلاف ورزیوں کے خلاف 12 ایف آئی آر درج کی گئیں۔
ترجمان موٹروے پولیس

مزید ضروری کارروائی کے لئے 920 گاڑیوں کے ڈرائیونگ لائسنس، روٹ پرمٹ ضبط کرلئے گئے۔
ترجمان موٹروے پولیس

قومی شاہراہ اور موٹروے M-9 پر ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی کے حوالے سے شکایات۔
ترجمان موٹروے پولیس

انسپکٹر جنرل، نیشنل ہائی ویز اور موٹر وے پولیس، ڈاکٹر سید کلیم امام کا فوری نوٹس۔

شکایت کرنے والوں کے ذریعے اجاگر ہونے والے مسائل پر خصوصی توجہ دی جاتی ہے۔

ترجمان موٹروے پولیس

موٹر وے چوک اور راوت کے علاقے میں ٹریفک کی بے ہنگم رش اور پارکنگ کی خلاف ورزیوں پر شکایات۔
ترجمان موٹروے پولیس

موٹروے M-9 پر سفر کرنے والے مسافروں نے لین کی خلاف ورزی اور بھاری گاڑیوں کے خلاف شکایات کیں۔
ترجمان موٹروے پولیس

ٹریفک قوانین کی خلاف ورزیوں کی بڑی وجہ ٹریفک قوانین اور ضوابط کے بارے میں شعور نہ ہونا سب سے بڑی وجہ ہے۔
ترجمان موٹروے پولیس

مہم کے دوران 5 ہزار سے زائد ڈرائیوروں کو روڈ سیفٹی اورٹریفک قوانین کے بارے میں بریفنگ دی گئی۔
ترجمان موٹروے پولیس

ایسی خصوصی مہمات کے ذریعے ٹریفک ڈسپلن کو برقرار رکھا جائے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں