پاکستان کی بقا کے لیے، امن و جنگ میں تن من کی سب سے زیادہ قربانیاں دینے والا ادارہ پاک فوج ہے

پاک فوج نے پاکستانی عوام کو درپیش آئے،،،روز کے دہشتگرد حملوں ، ٹارگٹ کلنگ کے خلاف دنیا کے سخت ترین خطوں میں جا کر تربیت یافتہ دہشتگردوں کو لڑائی میں شکست دی،
اور اپنی قوم کی خاطر بے شمار جانیں قربان کیں ہیں,
وہ دہشتگرد جو بازاروں اور گلیوں تک میں گھس کر خودکش دھماکے کرتے پھر رہے تھے، انہیں ان کے ٹھکانے ڈھونڈ ڈھونڈ کر قتل کیا گیا۔

آج پاکستان کا شاید ہی کوئی ایسا علاقہ ہو گا جہاں ان دہشتگردوں کے خلاف لڑتے ہوئے شہید ہونے والے فوجی جوانوں کی قبریں نہیں ہوں گی ,

لوگ پوچھتے ہیں کہ اس فوج اور قوم کا آپس میں کیا رشتہ ہے ؟؟

انہیں معلوم ہونا چاہیے کہ یہ خون کا رشتہ ہے جسے پاک فوج کے شہیدوں نے اپنے مقدس لہو سے سینچا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں