پاکستان کے ہر کام کے پیچھے سازش لیکن کب تک

کارونا وائرس کی تیسری بڑی لہر آنے کے ساتھ ساتھ ماسک کے پیچھے بھی سازش عروج پکڑنے لگی کبھی ماسک غیب تو کبھی کرونا وائرس کی میڈیسن غیب کبھی ہسپتالوں میں بیڈ کی کمی تو کبھی ڈاکٹر غیب لیکن یہ سب کچھ ایک سائڈ پہ
پولیس والوں کی موجیں ماسک نہ لگانے والوں کو گرفتار کرنے کی بجائے پولیس والوں نے نقدی رقم وصول کرنے کی مہم کو تیز کردیا ہے کرونا آیا اداروں کی روضی روٹی بنکر غریب مرگیا لاوارث ہوکر

معیشت کو مضبوط کرنے والوں اور کرونا کا ڈھونگ رچانے والوں خدا کیلئے ایسے پلانوں سے عوام کو نکال دو اور پاکستان کو آگے بڑنے دو

کارونا کا رونا اب بند کرو پاکستانی عوام کو نہ تنگ کرو

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں