پتنگ فرشوں، پتنگ بازوں اور پتنگ سازوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

فیصل ٹاؤن پولیس کی کارروائی،احمد نامی پتنگ فروش گرفتار،،

ملزم کے قبضہ سے 100پتنگیں اور کیمیکل دوڑ کی 6 چرخیاں برآمد،

ملزم کے مطابق وہ سرگودھا سے پتنگیں اور ڈور منگوا کے لاہور میں فروخت کرتا تھا،

ملزم کیخلاف مقدمہ درج،مزید تحقیقات شروع،ایس ایچ او فیصل ٹاؤن رانا قادر

ڈی آئی جی آپریشنز کی فیصل ٹاؤن پولیس کو شاباش،

ہر شہری اپنی گھر کی چھت کا ذمہ دار ہے، ایس پی ماڈل ٹاؤن دوست محمد

شہری خصوصاً والدین پتنگ بازی کی روک تھام میں لاہور پولیس کا ساتھ دیں، ڈی ائی جی آپریشنز ساجد کیانی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں