پتنگ فروشوں اور پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

ذرائع کے مطابق

اقبال ٹاؤن ڈویژن پولیس کی گزشتہ 24 گھنٹوں کی کاروائیاں۔۔۔

پتنگ و ڈور فروش سمیت 15 پتنگ باز گرفتار ۔۔

70 پتنگیں۔06 چرخی ڈور۔05 پنہ ڈور۔15 گچھی ڈور برآمد ۔۔اویس شفیق

نواں کوٹ پولیس ملزمان شکور اور حنیف کے قبضہ سے درجنوں پتنگیں اور چرخیاں برآمد۔۔۔ایس پی اقبال ٹاؤن اویس شفیق

شیراکوٹ پولیس۔۔ملزمان عمران اور اقبال کے قبضہ سے پتنگیں اور ڈور برآمد۔اویس شفیق

وحدت کالونی پولیس ۔۔ملزمان ابوبکر اور عثمان کے قبضہ سے درجنوں پتنگیں۔چرخیاں اور پنہ ڈور برآمد۔۔اویس شفیق

ملزمان کے خلاف مقدمات درج انوسٹی گیشن ونگ کے حوالے کر دیئے گئے۔۔اویس شفیق

والدین کو متنبہ کیا جاتاہے پتنگ بازی جیسے خونی کھیل سے خود بھی اور بچوں کو بھی دور رکھیں۔ایس پی اقبال ٹاؤن اویس شفیق

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں