پنجاب بھر میں گندم خریداری کا باقائدہ آغاز

آج سے پنجاب بھر میں گندم خریداری کا باقائدہ آغاز کر دیا گیا ہے۔
گندم کی امدادی قیمت 1800 روپے فی من مقرر
صوبہ بھر میں گندم خریداری کے 384 مراکز قائم کر دیئے ہیں
کسانوں کی سہولت کے لئے گرداوری کی شرائط ختم کر دی گئی ہیں
شکایات کے ازالے کے لئے صوبائی اور ضلعی سطح پر شکایات سیل قائم

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں