پنجاب میں آج سے مکمل لاک ڈاؤن نافذ

لاہور سمیت پنجاب بھر میں آج سے 16 مئی تک مکمل لاک ڈاون نافذ کردیا گیا۔
پنجاب میں

آج سے صبح 9 بجے سے شام 6 بجے تک بڑی مارکیٹیں اور شاپنگ پلازے کھلے رہنے کی چھوٹ بھی ختم کردی گئی

تاہم ہفتے اور اتوار کو بین الاضلاعی ٹرانسپورٹ چلانے کی اجازت ہے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں