پنجاب پولیس کے دعوے دھرے کے دھرے

پاکستان بنانے کا دعوی کرنے والے وزیر اعظم پنجاب پویس کو نہ بدل سکے

لاہور تھانہ شادمان میں تعینات محافظ مدثر بٹ نے گزشتہ رات سرکاری کلیشن جو عوام کی حفاظت کیلے سرکار کی طرف سے دی جاتی ہے اسکا استعمال چاے والے کے سر پر کر کے اسکا سر لہو لوہان کر دیا

لاہور اسحاق نامی چاے والا محافظ مدثر بٹ کے ظلم کی داستان شادمان تھانہ میں درخواست دے کر بھی انصاف کے انتظار میں

لاہور اسحاق چاے والا ٹھوکریں کھاتا نظر آ رہا ہے فرنٹ ڈیسک نے درخواست لینے سے انکاری

لاہور سی سی پی او اور ڈی آی جی لاہور عوام کو ٹحفظ کے جو دعوے کرتے ہیں ان کے دعوے ایسی محافظوں کی وجسے بدنامی کا باعث بن رہے ہیں جو ڈیپارٹمنٹ کو دیمک کی طرح کھا رہے ہیں

لاہور عوام کا پنجاب پولیس کے کمانڈر ڈوگر صاحب اور ڈی آی جی کیانی صاحب سے ڈیپارٹمنٹ میں چھپی ایسی کالی بھیڑوں کا احتساب کا مطالبہ

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں