پنجاب کالج میں طالبعلم کا قتل

پنجاب کالج لاہور مین کیمپس میں ایک طالبعلم نے معمولی سی بات پر دوسرے طالبعلم کو گولی مار کر قتل کردیا،مقتول کے بہن دیکھ رہی تھی،قاتل نے بہن کو بھی گولی ماردی۔سب سے بڑے تعلیمی ادارے کے سیکیورٹی کی یہ صورت حال ہے۔میڈیا میں اس خبر کا مکمل بلیک آوٹ ہے کیونکہ میڈیا کا دوسرا بڑا ڈان پنجاب کالج کا مالک ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں