پولیس ناکے پر موٹرسائیکل سوار کی فائرنگ

‏تھانہ سول لائن کی حدود میں پولیس ناکے پر موٹرسائیکل سوار ملزمان کی فائرنگ، جوابی فائرنگ کے دوران ایک ملزم ہلاک۔ ملزم کی شناخت شاہد کے نام سےہوئی۔

ملزم شاہد اپنے ساتھی زاہد کے ساتھ چار روز قبل انسپکٹر عمران عباس شہید پر فائرنگ واقعہ میں بھی ملوث اور پولیس کو مطلوب تھا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں