پولیس وردی میں ملبوس جعلی پولیس والا گرفتار

اقبال ٹاؤن پولیس کی کاروائی

ملزم ڈولفن کی وردی پہن کر سوشل میڈیا پر ویڈیوز اپلوڈ کرتا تھا۔۔ اویس شفیق

ملزم فخر کو ڈولفن فورس کی جعلی وردی میں گرفتار کر لیا گیا۔۔۔ایس پی اقبال ٹاؤن

ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرکے مزید تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ۔۔اویس شفیق

ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی نے ملزم کی گرفتاری پر اقبال ٹاؤن پولیس کو شاباش دی۔۔

سوشل میڈیا پر قانون شکن عناصر کے خلاف کاروائیاں جاری رکھیں گے۔۔ایس پی اقبال ٹاؤن اویس شفیق

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں