ڈسکہ میں پی ٹی آئی کی ناکامی کی وجہ

پنجاب کے وزیراعلی کی عدم توجہگی۔
وزراء علاقے کے مسائل حل کرنے اور عوامی سطح پر رابطہ کرنے میں ناکام ۔
وزیراعظم کی جانب سے شہر کی ترقی کے لئے کوئی بڑا اعلان و منصوبہ نہ ہونا۔
ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بیوروکریسی پر انحصار کرکے زبانی دعوے ۔عملا’ مہنگائی میں کوئی کمی نہیں آئی ۔
پی ٹی آئی کے امیدوارکی غیر مقبولیت ۔
پی ٹی آئی کے میڈیا سیل کی کمزور کارکردگی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں