ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی کی ہدایت

ذرائع کے مطابق

منشیات فروشوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن۔

رواں ماہ کی کاروائیوں کے دوران تھانہ ملت پارک/سمن آباد نے 45 ملزمان گرفتارکئیے۔۔

03 اشتہاری ملزمان گرفتار۔

سنگین جرائم میں ملوث ڈکیت گینگ کے 05 ملزمان گرفتار 01 لاکھ 16 ہزار کا مال مسروقہ برآمد

ناجائز اسلحہ کے خلاف کاروائی میں ملزم کے قبضہ سے پسٹل و گولیاں برآمد.

منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیوں کے دوران 03 ملزمان گرفتار۔ایس پی اقبال ٹاؤن

ملزمان سے03کلو440گرام چرس برآمد۔ ایس پی اقبال ٹاؤن

قمار بازوں کے خلاف کاروائی میں 16 ملزمان سے داؤ پر لگی 40 ہزار 200 روپے کی رقم برآمد۔۔اویس شفیق

پتنگ بازوں۔ون ویلرز۔گداگری ایکٹ ۔ساؤنڈ سسٹم

شیشہ سموکنگ اور پرائس کنٹرول کی خلاف ورزی۔ قحبہ خانہ کے خلاف کاروائی پر 17 ملزمان گرفتار ۔ ایس پی اقبال ٹاؤن

جرائم پیشہ افراد کے خلاف بلاامتیاز بھر پور کارروائیاں جاری ہیں ۔ ایس پی اقبال ٹاؤن اویس شفیق

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں