ڈی آئی جی آپریشنز لاہور ساجد کیانی کی جناح ہسپتال آمد

ساجد کیانی نے پرُ تشددواقعات میں زخمی ہونے والے پولیس افسران و ملازمین کی عیادت کی۔

ڈی آئی جی آپریشنزنے زخمی پولیس جوانوں کی خیریت دریافت کی۔

ساجد کیانی نے آئی جی پنجاب انعام غنی کی طرف سے کانسٹیبل فاروق کو 05لاکھ روپے اور تعریفی سند پیش کی۔

ڈی آئی جی آپریشنز کیطرف سے زخمی اہلکاروں کی حوصلہ افزائی،ساتھ کھڑے رہنے کا عزم۔

ڈی آئی جی آپریشنز کی زخمی پولیس اہلکاروں کے لواحقین سے بھی ملاقات،

پولیس جوانوں کی طبی سہولیات کی فراہمی میں کوئی کثر اٹھا نہ رکھی جائے گی۔ ڈی آئی جی آپریشنز

ساجد کیانی کی متعلقہ افسران کو پولیس جوانوں کو بہترین طبی سہولیات دینے کی ہدایت۔

پولیس اہلکار ہمارے بازوں ہیں، ملک کیلئے خدمات لائق تحسین ہیں۔ ساجد کیانی

شہریوں کی جان و مال کا تحفظ اولین ذمہ داری ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں