ڈی آئی جی آپریشنز کی ہدایات

ڈویژنل ایس پیز، ڈی ایس پیز اور ایس ایچ اوز فیلڈ میں خود نکلیں۔ڈی آئی جی آپریشنز ساجد کیانی

ڈی آئی جی آپریشنز کی حساس مقامات، تجارتی مراکز کے اطراف گشت بڑھانے کی ہدایت

پولیس افسران ڈولفن سکواڈ، پیرو ٹیموں اور ابابیل سکواڈ کے موثر گشت کو یقینی بنائیں۔ساجد کیانی

15کی کال پر فوری رسپانس کیا جائے، تاخیر کرنے پر کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔ ڈی آئی جی آپریشنز

لٹن روڈ ڈکیتی مزاحمت پر فائرنگ کرنے والے ڈاکوں کی گرفتاری کیلئے ٹیم تشکیل دے دی گئی۔ساجد کیانی

پولیس نے ایک ڈاکوشاہ زیب کو گرفتار کر لیا ہے۔ ڈی آئی جی آپریشنز

فائرنگ کرنے والے دیگر ملزمان کو جلد گرفتار کر لیا جائے گا۔ ڈی آئی جی آپریشنز

لوگوں کی مال و جان سے کھیلنے والوں کو منتقی انجام تک پہنچایا جائے گا۔ساجد کیانی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں