ڈی سی لاہور مدثر ریاض کا برکت مارکیٹ اور ارد گرد کے علاقوں کا تفصیلی دورہ

ڈی سی لاہور مدثر ریاض کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کے لئے ان ایکشن.

میگا سٹوروں کا بھی جائزہ لیا.

ڈی سی لاہور مدثر ریاض نے جوس کارنر اور بینکس کو بھی چیک کیا.

ڈی سی لاہور مدثر ریاض نے کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کا سختی سے جائزہ لیا.

ڈی سی لاہور مدثر ریاض نے کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد نہ کرنے والے 10 افراد کو گرفتار کروایا.

ماسکس نہ پہننے اور سماجی فاصلہ نہ رکھنے پر گرفتار کروایا گیا.(ڈی سی لاہور مدثر ریاض)

ڈی سی لاہور مدثر ریاض کا برکت مارکیٹ رمضان بازار کا بھی دورہ /انتظامات کا جائزہ لیا گیا.

پھلوں اور سبزیوں کی کوالٹی اور معیار کو چیک کیا گیا.

سرکاری نرخوں پر عملدرآمد اور ریٹ لسٹ کو نمایاں جگہ پر آویزاں کرنے کا جائزہ لیا گیا.

ڈی سی لاہور مدثر ریاض نے آٹا اور چینی کی قیمتوں کا جائزہ لیا.

رمضان بازار میں کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کا جائزہ لیا گیا.

بازار انتظامیہ کو ماسک کے بغیر کسی بھی شہری کو بازار میں داخل نہ ہونے کی ہدایت کی.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں