کارنامہ نیوز گروپ اور ایس ایچ او عوامی کالونی ہمایوں خان کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام

تفصیلات کے مطابق کارنامہ نیوز گروپ اور ایس ایچ او عوامی کالونی انسپکٹر ہمایوں خان

کی جانب سے افطار ڈنر کا اہتمام پولیس اسٹیشن کورنگی میں کیا گیا

جس میں ڈی ایس پی اقبال اعوان اور پولیس ملازمان و افسران

اور ٹریفک پولیس کے افسران اور صحافی برادری جس میں کارنامہ نیوز کی ٹیم

اور انٹرنیشنل فیڈریشن آف میڈیا جرنلسٹ کے چیئرمین میاں آصف شاہین

و دیگر عہداران اورنگی پریس کلب کے عہدے داران الحمد اس لئے الحمد فاؤنڈیشن ویلفیئر کے وائس چیئرمین ریحان حنیف اے پی پی نیوز کے سی ای او محمد اسلم و رائل تیز کے نمائندوں نے بھی شرکت کی

اور دیگر سیاسی سماجی مذہبی لوگوں کی بڑی تعداد موجود تھی

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں