کراچی / وزیراعلیٰ ہاؤس/ کورونا وائرس ٹاسک فورس اجلاس

ریسٹورنٹس میں ڈائنگ اندر اور باہر بند

ٹیک اوےاور ڈلیوری کھلی رہے گی

شاپنگ سینٹرز شام 6 بجے کردیئے جائیں گے

اگر کیسز مزید بڑے تو بازاریں مکمل طور پر بند کی جائینگی، وزیراعلیٰ سندھ

*جیلز میں ملاقاتیں بند، کوویڈ19 ٹاسک فورس اجلاس میں فیصلہ

اسپتال ان تمام پابندیوں سے مستثنیٰ ہیں، وزیراعلیٰ سندھ

دفاتر میں پبلک کا آنا بند، سندھ ٹاسک فورس اجلاس میں فیصلہ

جمعرات 29 اپریل سے انٹر سٹی ٹرانسپورٹ بند کردی جائے گی

گڈز ٹرانسپورٹ اور انڈسٹریز کھلی رہیں گی، لیکن ایس او پیز کی پیروی کی جائے، وزیراعلیٰ سندھ

آفیس ٹائم صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک ہوگا، وزیراعلیٰ سندھ

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں