کرونا ویکسینیشن سنٹرز شیڈول

عوام کی سہولت کیلئے تمام ویکسینیشن سنٹرز یکم مئی کو بھی کھلے رہیں گے۔کمشنر لاہور٧ کیپٹن ر محمد عثمان

۔۔۔یکم مئی کو چھٹی کے باوجود کرونا ویکسین سنٹرز سے بلا تعطل خدمات کی فراہمی جاری رہے گی۔کمشنر لاہور

۔۔کروناویکسین سنٹرز عید کی تعطیلات میں بھی صرف 13,14,15 مئی کو بند ہونگے۔کمشنر لاہور

۔کوشش ہے40 سال سے زائد عمر کے افراد کی ویکسینیشن 3مئی سے شروع ہو جائیگی۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں