کرونا کیس

لاہور ہائی کورٹ میں کرونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے کے سلوگن کو غیر آئینی اور غیر شرعی قرار دینے کے خلاف درخواست پر سماعت ۔

عدالت نے درخواست پر سماعت 31 مارچ تک ملتوی کر دی

وفاقی حکومت کے وکیل اسد باجوہ نے کرونا کا نیا سلوگن متعارف کروانے کے لیے مہلت طلب کی

۔وفاقی کایینہ نے معاملہ کا جائزہ لیا ے وفاقی وکیل اسد باجوہ ۔

چیف جسٹس قاسم خان نے شہری سلیمان کی درخواست پر سماعت کی ۔

کرونا وائرس ہے جو اللہ پاک کی طرف سے آیا ہے ۔درخواستگزار ۔

اس افت سے بچنے کے لیے توبہ ہی واحد حل ہے ۔درخواستگزار ۔

حکومت پاکستان نے کروانا سے بچنے کے لیے اسکے ساتھ لڑنے پر زوا دیا ہے ۔درخواستگزار ۔

خدا تعالٰی سے معافی مانگنے کی بجائے اس نعرےپر زور دیا جا رہا ہے ۔درخواستگزار ۔

عدالت کرونا سے ڈرنا نہیں لڑنا کے سلوگن کو غیر شرعی قرار دے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں