کمشنر لاہور سکواڈ کی 50 فیصد حاضری کرونا ایس اوپیز خلاف رزیوں پر سخت کاروائیاں

کمشنر لاہور کے احکامات پراسپیشل اسکواڈ نے دو بینک سربمہر کر دئیے

بینک الحبیب ائر پورٹ روڈ سیل کر دیا گیا۔ تنبیہ کی باوجود پورا بینک سٹاف موجود پایا گاکمشنر لاہور آفس

نجی بینک کو پیر تک سیل کر دیا گیا۔بینک ہر طرح کی سرگرمی کیلئے سیل کر دیا گیا۔کمشنر لاہور آفس

۔فیصل بینک کینال پارک بھی حاضری ایس اوپی کی خلاف ورزی پر سیل کر دیا گیا۔کمشنر لاہور آفس

۔۔۔کرونا ایس اوپیز کے تحت ہفتہ اتوار کے روز کاروبار مکمل بند ہونگے۔کمشنر لاہور کیپٹن ر محمدعثمان

۔کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کسی صورت قابل برداشت نہیں۔کیپٹن (ر) محمد عثمان۔

خلاف ورزی کے مرتکب افراد کیخلاف سخت کاروائی عمل میں لائی جائے گئ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں