کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کروانے کے لئے متحرک

اسسٹنٹ کمشنر رائیونڈ عدنان رشید کی پاک آرمی اور رینجرز کے ہمراہ کاروائی.

10 دکانوں کو سیل کر دیا گیا.

02 افراد کو گرفتار کر لیا گیا.

24 دکانداروں کو وارننگ جاری کی گئی.

ڈی سی لاہور مدثر ریاض کی ہدایت پر کاروائی کی گئی ہے.

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کاروائیاں جاری رہیں گی.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں