کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کاروائیاں جاری

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر مجموعی طور پر 50 دکانوں و سٹوروں و ریسٹورنٹس کو سیل جبکہ 09 افراد کو گرفتار بھی کروایا.

اسسٹنٹ کمشنر شالیمار منصور قاضی کا باغبانپورہ بازار اور شالیمار لنک روڈ کا دورہ، 10 دکانوں کو سیل اور 08 افراد کو حراست میں لیا گیا.

اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ابراہیم ارباب نے 04 دکانوں کو سیل کیا اور 01 ریسٹورنٹ کے مالک کو گرفتار بھی کروایا.

اسسٹنٹ کمشنر سٹی فیصان احمد نے 35 دکانوں و سٹوروں کو سیل کروایا.

تحصیل سٹی میں رنگولی گارمنٹس، فٹ کولیکشن، وانیہ کولیکشن، سحر کولیکشن، ڈیزائن زون، زیب گارمنٹس، فیشن بوتیک، حاجی گارمنٹس، احمد بی کولیکشن، ایمان کولیکشن، الشففیع کولیکشن، ون پلس ٹو گارمنٹس، محسن گارمنٹس، ایف بی ٹریڈرز، مشرف گفٹ سنٹر، ایچ جے کمپنی، ذوالفقار بیکری، آفتاب الیکٹرانکس، سروسز شاپ، سبروزو شاپے، زاہد آٹوز، کویت آٹوز، بلال پان شاپ کو سیل کیا گیا.

بسم اللہ جوس کارنر، پان شاپ، مہر سویٹس، میاں لیٹر کمپیوٹر، ماشاءاللہ پان شاپ، لش بیوٹی سیلون، حمزہ سویٹ اینڈ بیکرز، خان بابا ٹریڈرز، اے ایم پمپرز ہاؤس اور جیدی پان شاپ کو سیل کیا گیا.

ڈی سی لاہور مدثر ریاض کی ہدایت پر کاروائیاں کی گئیں ہیں.

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کاروائیاں جاری رہیں گی.

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں