گزشتہ رات تھانہ نواب ٹاؤن جوہر ٹاون لاھور میں پولیس کی غنڈہ گردی…

کرایہ داری چیک کرنے کے بہانے رات 2 بجے تھانہ نواب ٹاون پولیس گھر کے اندر مین دروازہ پھلانگ کر داخل ھوئی اور بیڈ رومز کے دروازے توڑ کر گھر میں موجود خواتین سمیت تمام افراد کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا اور انہیں غیر قانونی طور پر حوالات میں بند کر دیا

ہماری وزیر اعلی پنجاب جناب عثمان بزدار , آئی جی پنجاب انعام غنی صاحب اور سی سی پی او غلام ڈوگر صاحب
سے اس ظالمانہ کاروائی پر نوٹس لینے کی درخواست ھے اس میں ملوٹ پولیس افسروں کو سزا دیں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں