گلشن اقبال پولیس کی کاروائی

موٹرسائیکل چور گینگ کے 02 ارکان گرفتار

ملزمان عاصم عرف چوسکی اور راشد گرفتار۔۔اویس شفیق

ابتدائی تحقیقات میں ملزمان کا وارداتوں کا انکشاف۔۔

ملزمان کے قبضہ سے 02 موٹرسائیکلز۔پسٹل و گولیاں برآمد مقدمہ درج۔۔اویس شفیق

جرائم پیشہ افراد کے خلاف کاروائیاں جاری رکھیں گے۔۔ایس پی اقبال ٹاؤن اویس شفیق

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں