گور نر پنجاب سے صوبائی وزراء حافظ ممتاز احمد اور تیمور بھٹی کی ملاقات

گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور اور صوبائی وزراء کی محنت کشوں کو عالمی دن کی مبارکباد

وزیر اعظم عمران خان کی ایمانداری پر مخالفین بھی انگلی نہیں اٹھاسکتے ۔ چوہدری محمدسرور

عوام کر پشن کیخلاف اور حکومتی بیانہ کیساتھ کھڑے ہیں ۔ گور نر چوہدری محمدسرور

اپوزیشن کی منفی سیاست ہمیشہ ناکام ہوئی ہے اب بھی ناکام ہوگی ۔ گورنر پنجاب

2023سے پہلے الیکشن کے خواب دیکھنے والوں کو مایوسی ہی ہوگی ۔ چوہدری محمدسرور

مخالفین سن لیں عمران خان بطور وزیر اعظم اپنی آئینی مدت پوری کرینگے ۔ چوہدری محمدسرور

پاکستان کے محنت کش ملکی ترقی اور خوشحالی کے ضامن ہے ۔ گور نر پنجاب چوہدری محمدسرور

کورونا کیخلاف ہر پاکستانی کو اپنی ذمہ داری پوری کر نا ہوگا ۔ چوہدری محمدسرور

موجودہ حکومت قومی امنگوں کی تر جمان ہے ۔ صوبائی وزراء حافظ ممتاز /تیمور بھٹی

کورونا کیخلاف تمام حکومتی ادارے متحد ہوکرکام کر رہے ہیں ۔ صوبائی وزراء

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں