ھیرو بننے کا بہترین نسخہ

اپنے عہدے کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے پہلے اربوں روپے کی کرپشن کرو ۔

بیرون ملک جائیدادیں خریدو۔ اس کے بعد فوج پر الزامات لگانا شروع کر دو ۔
فوج کا روایتی مخالف طبقہ آپ کو کندھوں پر اٹھا لے گا اور آپ کو ھیرو بنا کر پیش کرے گا ۔

پھر کوئی آپ سے یہ نہیں پوچھے گا کہ آپ نے چند لاکھ کی آمدن سے اربوں روپے کی جائیداد کیسے بنا لی ۔

کوئی آپ سے یہ نہیں پوچھے کہ آپ نے چند سال پہلے اپنی آمدن پر ٹیکس تو دو ہزار روپے دیا تھا ۔

اس آمدن سے اربوں روپے کی جائیداد کیسے بن گئی ؟
اگر کوئی پوچھ ہی لے گا تو ھیرو کو جواب دینے کی ضرورت ہی نہیں ۔

یہ طبقہ ہے نا جواب دینے کیلئے ۔

یہ پوچھنے والے کی ماں بہن ایک بھی کرے گا اور سوال بھی نہیں پوچھنے دے گا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں