ہمارا گمنام ہیرو سہیل عباس

ان سے ملیے یہ ہے ہمارا گمنام ہیرو سہیل عباس
ایک روز سہیل عباس ایک ٹی وی پروگرام میں کہہ رہے تھے کہ پاکستانی لوگ مجھے پہچانتے بھی نہیں میں نے 350 سے زائد گول کیے ھیں پاکستان کیلیے گینز بک آف دی ورلڈ میں میرا نام درج ہے لیکن بدقسمتی سے پاکستانی عوام مجھے جانتے بھی نہیں ہاکی پاکستان کا قومی کھیل ہے لیکن عوام پاکستانی کرکٹ کو پسند کرتے ہیں اور اگر کرکٹ میں کوئی کھلاڑی پہلے میچ میں پچاس رنز بنالے تو پاکستانی عوام بیس سال اس کو بھولتے نہیں ہے اور سر پہ بٹھا کے اس کے گن گاتے ہیں لیکن میں نے پاکستان کیلئے دنیائے ہاکی میں سب سے زیادہ گول کئے ہیں لیکن پھر بھی مجھے بس کچھ ہی لوگ نام سے جانتے ہیں شکل معلوم بھی نہیں ورلڈ نمبر ون سہیل عباس پاکستان کے ہیرو ہیں ❤🇵🇰
ہم ایسے ہیرو کو گمنام نہیں ہونے دینگے

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں