ہمیں فخر ہے رینجرز ہونے پر

پاکستان انڈیا بارڈر کی خفاظت پاک رینجرز
اہم ایئرپورٹس کی خفاظت پاک رینجرز
اہم جیلوں کی سکیورٹی پاک رینجرز
پنجاب انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کی سیکیورٹی پاک رینجرز
مزار اقبال کی سیکیورٹی پاک رینجرز
پارلیمنٹ ھاوس کی سیکیورٹی پاک رینجرز
ایوان صدر کی سیکورٹی پاک رینجرز
وزیر اعظم ھاوس کی سیکیورٹی پاک رینجرز
سپریم کورٹ کی سیکیورٹی پاک رینجرز
پارلیمنٹ لاجز کی سیکیورٹی پاک رینجرز
ملتان قائد اعظم سولر پاور کی سیکیورٹی پاک رینجرز
شہر قائد کراچی کی سیکیورٹی پاک رینجرز
شہر گلگت کی سیکیورٹی پاک رینجرز
بھاشا ڈیم سائیٹ کی سیکیورٹی پاک رینجرز
صحراؤں میں رینجرز دریاؤں پہ رینجرز کوہساروں پہ رینجرز ریگزاروں پہ رینجرز
گرم میدانوں پہ رینجرز برفانی چٹانوں پہ رینجرز
اہم اداروں پہ رینجرز اہم مزاروں پہ رینجرز
سیلابی تباہی میں رینجرز زلزلے کی بربادی میں رینجرز
سرحد کے پہرہ دار ہیں رینجرز
وطن عزیز کا سنگھار ہیں رینجرز
قوم کے سکوں کے زمہ دار ہیں رینجرز
دشمن کے لیے ننگی تلوار ہیں رینجرز

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں