یورپی یونین کے پاکستان کو چکر

یاد رہے یورپی یونین بھی سی پیک پر بہت بڑی انویسٹمنٹ کیلئے تیار ہے ، یہ چکر چلا رہے ہیں ، پاکستان کو بہت بڑی انویسٹمنٹ کا لالچ دیکر پورے چین کیساتھ ہونے والے معاہدے ٹرانسپیرینسی کے چکر میں مانگ کر خطے میں بین الاقوامی سطح پر چینی لوکیشنز پر نظر رکھنا چاہ رھے ہیں ، پاکستان کو بچہ سمجھا ھوا ہے ۔ یورپ کے معاشی حالات خراب ہونے جا رہے ہیں ، ایشیا کا دور شروع ہونے جا رہا ہے ۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں