یوم مزدوراں پر وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کا پیغام

آج کے دن دنیا بھر کر مزدوروں اور محنت کشوں کو سلام پیش کرتا ہوں۔ شیخ رشید احمد

یکم مئی ان کی محنت اور عظمت کو خراج تحسین پیش کرنے کا دن ہے۔ شیخ رشید احمد

مزدور کی عزت نفس کی بحالی اوراجرت کی بروقت ادائیگی ہی اصل نیکی ہے۔ شیخ رشید احمد

ہماری حکومت مزدوروں اور محنت کشوں کے حقوق کی جدو جہد کر رہی ہے۔ شیخ رشید احمد

پاکستان کا مزدور اور محنت کش خوش ہے تو ملک خوشحال ہے۔شیخ رشید احمد

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں