یوم مزدور کو یادگار بنانے کیلئے لودھراں پولیس کا احسن اقدام

لودھراں :چوراہوں پر مزدوری کی آس میں بیٹھے دیہاڑی دار مزدورں میں راشن تقسیم۔

لودھراں: کورونا لاک ڈان سے متاثرہ خواجہ سراوں میں بھی راشن بیگ تقسیم کئے گئے۔

لودھراں :ضلعی پولیس کے زیر اہتمام سو سے زائد راشن بیگ مزدوروں اور خواجہ سراؤں میں تقسیم کئے گئے۔

لودھراں : بھوک ،بے روزگاری اور کورونا لاک ڈاؤن سے تنگ مزدوروں کے چہرے کھل اٹھے۔

لودھراں : سوچا نہ تھا کہ رب کریم ان تنگ دنوں میں ایسی رحمت سے نوازے گا ۔مزدور

لودھراں : لودھراں پولیس نے اس موقع پر ہمارا خیال رکھا ہم پولیس کو سلام پیش کرتے ہیں، خواجہ سراء

لودھراں :یکم مئ مزدوروں کا عالمی دن، اس دن کو یادگار بنانے کی کوشش کی ،سید کرار حسین

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں