یونیورسٹی طالبعہ قتل کیس

ڈاکٹر عبداللہ کی عبوری ضمانت 8 اپریل جب کہ الماس فاطمہ کی عبوری 22/4 تک ملتوی کر دی۔
الماس فاطمہ کی طرف سے دوخواست،فائل کی گی کہ وہ سیکنڈ ائر کی طالبہ ہے اور اس کے پیر ہو رے ہیں وقت دیا جاے جو کہ پیش کی جانے والی ڈیٹ شیٹ پر مقتول کے والد کی طرف سے پیش وکیل نے عدالت سے فرد کرنے پر اندرج مقدمہ کی ایک،اور دوخواست دائر کر دی

جب کہ عبداللہ کی طرف سے تاریخ کی استدعا کی گی جس پر مقتولہ کی طرف سے پیش وکلا نے عدالت کو بتایا کہ اس کیس میں لاہور ہائیکورٹ سے اڈر ا چکا ہے کہ یہ کیس اپ سماعت نہیں کر سکتے اور اس کو معزز عدالت جناب جاوید اقبال رانجھا صاحب کی عدالت میں بھیج دیا جائے کیوں کہ پہلے تمام ملزمان کی ضمانت پر وہ فیصلہ کر چکے ہیں جس پر عدالت نے ہائی کورٹ کا ھکم پیش کرنے کے لے 8 اپریل کا وقت دے دیا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں