یہی تو وقت ہے

✍ امام ابن الجوزي رحمه الله فرماتے ہیں :

🔹 “اے رمضان کی فضیلت سے غافل شخص! اس مہینے کی قدر و قیمت پہچان …

🔹 اے تکلیف دہ باتوں میں مشغول رہنے والے! اپنی زبان کو قابو کر …

🔹 اے اپنے ہر عمل کے جواب دہ آدمی! ذرا تو ہوش کر …

🔹 اے گناہوں میں لتھڑے ہوئے انسان! اپنی برائیوں کو توبہ کے ذریعے دھو ڈال …

🔹 اے وہ شخص کہ جس نے ہر برائی کا ارتکاب کر رکھا ہے! اپنا اعمال نامہ مٹانے کا یہی تو وقت ہے … !! “

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں