یہ بھی خواتین ہیں جو اپنے حقوق کے لیے نکلی ہیں لیکن کوئی فیمنسٹ آنٹی مجال ہے جو ان ریلیوں پہ ایک لفظ بھی منہ سے نکالے

فرانس میں اٹھارہ سال سے کم لڑکیوں کے حجاب پر پابندی والا فیصلہ ہونے کے بعد ہر جگہ مسلمان لڑکیاں اکٹھی ہو کر اپنا حق مانگ رہی ہیں.
کہ وہ جو چاہیں پہن سکیں کوئی کیسے روک سکتا ہے ؟؟

لیکن ان مظاہروں پر فیمنسٹ آنٹیوں کے منہ میں glue چپک چکی ہے,
جس وجہ سے وہ ان کے حق میں ایک لفظ بھی بولنے سے قاصر ہیں,
یہ سب فیمنسٹ مغرب زدہ اور مغربی ذہنیت کی غلام ہیں, جنکی عیاشیاں مغربی این جی اوز کے فنڈز سے پوری ہوتی ہیں

بھلا یہ ان عورتوں کے لیے کیوں بولیں گی جنکی مرضی اللہ اور اسکے رسول ﷺ سے جڑی ہو

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں