یہ ہے پنجاب پولیس

پھل کھانے کی وجہ سے اس بچے کے سوتیلے باپ نے وحشی درندوں کی طرح اس معصوم بچے کو مارا۔ پنجاب پولیس کا دستہ اسی بچے کے گھر پھل، مٹھائی اور کھلونے لے کر گیا تاکہ معصوم بچے کو اپنے باپ کی کمی محسوس نہ ہوسکے۔ یاد رہے اسکا سوتیلا باپ پولیس کی حراست میں ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں