‏شر پسند تنظیم پی ٹی ایم

‏شر پسند تنظیم پی ٹی ایم کے قائد منظور پشتین قبائلی ضلع مہمند پہنچے، تو وہاں پر عوام کے جم غفیر نے انہیں گھیرے میں لیا اور پاک آرمی زندہ آباد کے نعرے لگائے۔
منظور پشتین بھاگنے میں کامیاب ہوئے۔ مشران نے کہا کہ ضلع مہمند میں مدتوں بعد امن آیا ہے۔ یہاں پر کوئی انتشار نہ پھیلائے

پرسوں ارسطو اور عباسی کل منظور پسکین کو پاکستانی قوم نے گھسیٹا
اب وہ وقت دور نہیں جب ہر ملک دشمن اسی طرح پاکستانی عوام کے گھیراؤ میں ہو گا
اور بھاگنے کا موقع بھی نہیں ملے گا

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں