‏پاکستان کا ترکی سے جدید ترین جنگی ڈرون طیارے خریدنے کا فیصلہ

ذرائع کے مطابق جنرل ندیم رضا نے ترکی میں جنگی ڈرون طیارے تیار کرنے والی کمپنی “بیکر” کا دورہ کیا۔

دورے کے دوران پاکستان کی فوج کے اعلیٰ سطحی وفد نے جنگی ڈرون طیاروں کی تیاری اور دیگر مراحل کا جائزہ لیا۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں