‏کراچی میں مسلم امہ کے سب سے بڑے ایٹمی بجلی گھر کا افتتاح 21 مئی کو ہوگا

یہ ایٹمی بجلی گھر
اس فوج کا کارنامہ ہے جسے ہم صبح دوپہر شام گالیاں دیتے ہیں یہ پہلا منصوبہ ہے جو سیاستدانوں کے کمیشن اور کک بیکس سے پاک ہے اور کراچی والوں کیلئے بہت بڑا تحفہ بھی ہے ۔.
‏‎کارنامہ پاک فوج کا ہئ ھے
کچھ سیاستدانوں کو تو پاک فوج کے اس کارنامے سے بھی تکلیف ہو رہئ ھے اور جل بھن رھے ہیں

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں