2015 سے بند پاکستان اسٹیل مل کا آکسیجن پلانٹ روزانہ 520 ٹن آکسیجن پیدا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے

پلانٹ کو مکمل طور پر بحال ہونے میں 8 سے 12روز درکار ہوں گے۔۔
اب ملک کو ضرورت ہے تو ہنگامی بنیادوں پر 24 گھنٹے کام کر کے 1 ہفتے سے بھی کم وقت میں آکسیجن کی فراہمی کو یقینی بنایا جا سکتا ہے۔۔
ہنگامی بنیادوں پر کام کیا جائے تو 1 ہفتے بعد سپلائی شروع ہو سکتی ہے۔۔۔

اسٹیل مل کا یہ آکسیجن پلانٹ ملک بھر کی طلب پوری کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

50% LikesVS
50% Dislikes

اپنا تبصرہ بھیجیں