پٹرولیم کمیشن کی رپورٹ پبلک ہو گئی

ذرائع کے مطابق آپ کو یاد ہوگا، جون 2020میں ملک میں پٹرول بحران پیدا ہوا، تب چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ محمد قاسم خان نے سردرافرحت منظور خان چانڈیو ایڈووکیٹ کی درخواست پر نوٹس لیا، جج صاحب کے حکم پر ایڈیشنل ڈی جی ایف آئی اے ابو بکر خدا بخش، ڈی جی اینٹی کرپشن پنجاب گوہر…

خالد بن ولید رضی اللہ عنہ کی قیادت اور فتح

انتہائی شجاعت وبسالت اور زبردست جاں بازی وجاں سپاری کے باوجود یہ بات انتہائی تعجب انگیز تھی کہ مسلمانوں کا یہ چھوٹا سا لشکر رُومیوں کے اس لشکرِ جرار کی طوفانی لہروں کے سامنے ڈٹا رہ جائے، لہٰذا اس نازک مرحلے میں حضرت خالد بن ولیدؓ نے مسلمانوں کو اس گردآب سے نکالنے کے لیے…

جنگ کا آغاز اور سپہ سالاروں کی یکے بعد دیگرے شہادت

اس کے بعد مُوْتَہ ہی میں فریقین کے درمیان ٹکراؤ ہوا اور نہایت تلخ لڑائی شروع ہوگئی، تین ہزار کی نفری دولاکھ ٹڈی دل کے طوفانی حملوں کا مقابلہ کررہی تھی، عجیب وغریب معرکہ تھا، دنیا پھٹی پھٹی آنکھوں سے دیکھ رہی تھی، لیکن جب ایمان کی بادِ بہاری چلتی ہے تو اسی طرح کے…

سیرت النبی ﷺ

معرکۂ مُوتہ: مُوتہ (میم کو پیش اور واو ساکن ) اردن میں بَلْقَاء کے قریب ایک آبادی کا نام ہے، جہاں سے بیت المقدس دو مرحلے پر واقع ہے، زیر بحث معرکہ یہیں پیش آیا تھا۔ یہ سب سے بڑا خونریز معرکہ تھا جو مسلمانوں کو رسول اللہ ﷺ کی حیات مبارکہ میں پیش آیا…

وزیر اعلی پنجاب سردار عثمان بزدار کی پریس کانفرنس

قبضہ مافیا کیخلاف بلا امتیاز کریک ڈاؤن، پنجاب میں 450 ارب روپے کی ایک لاکھ 55 ہزار ایکڑ اراضی واگزارپنجاب میں قبضہ مافیا کیخلاف تاریخ کا سب بڑا آپریشن، سرکاری اراضی کا ایک ایک انچ واگزار کرائیں گے:عثمان بزدار7 روز میں 31اضلاع میں 22 ارب 32کروڑ روپے کی 12 ہزار 318 ایکڑ اراضی واگزار، 403…

انویسٹی گیشن پولیس سٹی ڈویژن ڈکیت و چور گینگ گرفتار

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور شارق جمال خان کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ۔ ڈکیتی و چوری کی وارداتوں میں ملوث بالی گینگ کے2ملزمان گرفتار،ایس پی انویسٹی گیشن سٹی۔ گرفتار ملزمان میں گینگ کا سر غنہ بلال عرف بالی اورساتھی تحسین عرف ببلو شامل،ذوہیب نصراللہ رانجھا۔ ملزمان سے ایک لاکھ…

انویسٹی گیشن پولیس سٹی ڈویژن موبائل سنیچر و چور گینگ گرفتار

ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور شارق جمال خان کی ہدایات پر جرائم پیشہ افراد کے گرد گھیرا تنگ۔ موبائل سنیچینگ اور چوری کی وارداتوں میں ملوث ریکارڈ یافتہ ہیرا گینگ کے3ملزمان گرفتار،ایس پی انویسٹی گیشن سٹی۔ گرفتار ملزمان میں گینگ کا سر غنہ آصف عرف ہیرا، سلمان شہزاد اور سلیمان شامل،ذوہیب نصراللہ رانجھا۔ ملزمان…

کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر کاروائیاں تیز

کورونا کی تیسری لہر کے تحت سٹی ڈویژن پولیس کی کاروائیاں تیز*حکومتی احکامات پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لئے لاہور پولیس گامزن,سٹی ڈویژن پولیس نے گزشتہ تین دنوں میں حکومتی احکامات کی خلاف ورزی پر 109 مقدمات درج کر کے 160 ملزمان کو گرفتار کیا, ماسک نا پہننے پر 73مقدمات درج کر کے 120…

فیصل ٹاؤن پولیس نے جعلی انفورسمنٹ انسپکٹر کو دھر لیا

لاہور فیصل ٹاؤن پولیس نے مدثر نامی جعلی انفورسمنٹ انسپکٹر کو ماڈل ٹاؤن لنک روڈ سے گرفتار کر لیا۔ملزم کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر دکانداروں سے جرمانے وصول کرتا تھا۔ایس ایچ او فیصل ٹاؤن رانا قادر نے بتایا کہ ملزم دکان سیل کرنے سمیت مختلف ہتھکنڈے استعمال کرکے ماڈل ٹاؤن لنک روڈ،غازی…

انویسٹی گیشن پولیس کینٹ ڈویژن تعریفی اسناد تقسیم

لاہور ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شارق جمال خان کی ہدایات پرپولیس افسران کی حوصلہ افزائی کا سلسلہ جاری۔ ایس پی انویسٹی گیشن کینٹ کیپٹن (ر) محمد اجمل کی طرف سے کینٹ ڈویژن کے انچارجز میں تعریفی اسناد تقسیم۔ کینٹ ڈویژن میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر انچارج صاحبان میں تعریفی اسناد تقسیم کی…